دنیا
14 فروری ، 2014

شارجہ:تصویروں ، رنگوں اور روشنیوں سے سجالائٹ فیسٹول

شارجہ:تصویروں ، رنگوں اور روشنیوں سے سجالائٹ فیسٹول

شارجہ… شارجہ میں تصویروں ، رنگوں اور روشنیوں سے سجاچوتھا سالانہ لائٹ فیسٹول جاری ہے۔9 روزہ فیسٹول میں متحدہ عرب امارت کی تہذیب و ثقافت پر مبنی12 مختلف مقامات کی تصاویر رنگ اور روشنیوں کے ساتھ پیش کی گئی ہیں ، جن میں کویت اسکوائر، کلچرل پیلس اسکوائر، سینٹرل سوک اور المجاز واٹر فرنٹ شامل ہیں ،10 منٹ میں اسلامی فن تعمیر کے ایک ہزار سال کو شارجہ میونسپلٹی ہیڈ کوارٹر پر میوزک کے ساتھ 3 ڈی پروجیکشن میں پیش کیا گیا، تو دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ سکے۔

مزید خبریں :