پاکستان
14 فروری ، 2014

کیچ سے سرکاری افسران کا اغوا تشویش ناک ہے، مولاناعبدالواسع

کیچ سے سرکاری افسران کا اغوا تشویش ناک ہے، مولاناعبدالواسع

کوئٹہ…قائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ کیچ سے ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر و انتظامیہ کے دیگر افسران کا اغوا تشویش ناک ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پورے بلوچستان کو محفوظ بنانے کے دعوے کرنے والے وزیراعلیٰ کا اپنا ضلع ہی محفوظ نہیں۔

مزید خبریں :