پاکستان
14 فروری ، 2014

لاہور: خاتون پرمبینہ طور پر شوہر نے تیزاب پھینک دیا

لاہور: خاتون پرمبینہ طور پر شوہر نے تیزاب پھینک دیا

لاہور…لاہو ر میں خاتون پرمبینہ طور پر شوہر نے تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ کی رہائشی خاتون پرمبینہ طور پر اس کے شوہر نے تیزاب پھینک دیا،خاتون کوزخمی حالت میں میاں منشی اسپتال منتقل کیاگیا ہے۔

مزید خبریں :