پاکستان
15 فروری ، 2014

لاہور:علما ء مشائخ کنونشن کا مشترکہ اعلامیہ جا ری

لاہور:علما ء مشائخ کنونشن کا مشترکہ اعلامیہ جا ری

لاہور…علما ء مشائخ کنونشن کا مشترکہ اعلامیہ جا ری کر دیا گیا ،جا ری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں امن صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے،علماء،حکومت ،طالبان اور میڈیا مصالحت سے بات کو آگے بڑھائیں۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کیلئے سیز فائر پہلی شرط ہے، مذاکرات کی ناکامی پر قوت کے استعمال سے گریز کیا جائے،طالبان اور حکومت مذاکرات کیلئے ہر سطح پر مثبت رائے عامہ ہموار کریں۔چاروں صوبوں میں مزید کنونشنز کا انعقاد کیا جائے۔

مزید خبریں :