پاکستان
15 فروری ، 2014

کراچی میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

کراچی …کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت 21ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 32فیصد رہا۔ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 اور زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہٴ موسمیات کی پیش گو ئی کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :