پاکستان
16 فروری ، 2014

کشمور ریلوے ٹریک پر دھماکا،وفاقی وزیر ریلوے نے تحقیقات کا حکم دیدیا

کشمور ریلوے ٹریک پر دھماکا،وفاقی وزیر ریلوے نے تحقیقات کا حکم دیدیا

کشمور…وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کشمور میں ریلوے ٹریک پر دھماکے اور اس کے نتیجہ میں ہلاکتوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔انہوں نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہو ئے آئی جی ریلوے کوتحقیقات کرکے رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے ۔وفاقی وزیر نے جی ایم ریلوے کو امدادی کارروائیاں تیزکرنے اور متبادل ٹرین فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں :