پاکستان
16 فروری ، 2014

ٹوبہ ٹیک سنگھ : کمالیہ روڈ پرمسافر بس الٹ گئی،25افراد زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ : کمالیہ روڈ پرمسافر بس الٹ گئی،25افراد زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ…ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسافر بس الٹ گئی ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کمالیہ روڈ پرمسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 25افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 4افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :