پاکستان
16 فروری ، 2014

شبقدر:سابق ایم پی اے کے گھر پر دستی بم حملہ،ایک شخص زخمی

شبقدر:سابق ایم پی اے کے گھر پر دستی بم حملہ،ایک شخص زخمی

شبقدر…شبقدر میں سابق ایم پی اے کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شبقدر میں قومی وطن پارٹی کے سابق ایم پی اے بابر علی کے گھر پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا۔واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جسے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :