پاکستان
16 فروری ، 2014

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے وزیراعظم کردارادا کریں،سراج الحق

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے وزیراعظم کردارادا کریں،سراج الحق

پشاور…خیبر پختون خوا کے سینئرصوبائی وزیرسراج الحق نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے وزیراعظم اپنا کردارادا کریں ۔ سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب میں چھوٹے مقدمات میں ملوث ہزاروں پاکستانی جیلوں میں قید ہیں۔

مزید خبریں :