دلچسپ و عجیب
20 فروری ، 2014

ایسے دستانے جو میوزک بجائیں!!

ایسے دستانے جو میوزک بجائیں!!

نیویارک …سر مو سم میں ہاتھ کو ٹھنڈ سے محفوظ کر نے کیلئے گرم دستانے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن امریکی ماہرین نے ایک دستانوں کی ایسی جو ڑی متعارف کر وائی ہے جوہاتھ کی حرکات اور اشاروں کو محسور کن میوزک کی دھنوں میں تبدیل کر نے کی صلاحیت رکھتی ہے۔سیاہ رنگت کے ان دستانوں میں ایسے سینسرز اور جدید آلات نصب ہیں جن کی بدولت ان دستانوں کو پہن کر جیسے ہی ہاتھوں کو ہلا یا جلایا جاتا ہے تومو سیقی کے سر بکھیرنے شروع ہو جاتے ہیں۔کمپیوٹرائز نظام کے ساتھ منسلک ان دستانوں کو پہن کر آپ بھی میوزیشن بن سکتے ہیں جن سے نکلتا میوزک منفرد بھی ہے اور دلچسپ بھی۔

مزید خبریں :