انٹرٹینمنٹ
21 فروری ، 2014

پاکستان آئیڈل:11 آوازیں مد مقابل،سجادعلی فیصلہ سنائیں گے

پاکستان آئیڈل:11 آوازیں مد مقابل،سجادعلی فیصلہ سنائیں گے

کراچی…پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے میوزیکل شو پاکستان آئیڈل میں آج ہوں گی سُراورلے سے سجی گیارہ آوازیں ایک دوسرے کے مقابل اور فیصلہ سنائیں گے سنہری آواز والے سجاد علی،جو اپنی جادو بھری آواز سے سب کے ہوش بھی اڑائیں گے۔

مزید خبریں :