انٹرٹینمنٹ
22 فروری ، 2014

ڈاکٹر عامر لیاقت لا رہے ہیں آج پھر انعامات کی برسات

ڈاکٹر عامر لیاقت لا رہے ہیں آج پھر انعامات کی برسات

کراچی…ڈاکٹر عامر لیاقت لارہے ہیں آج پھر انعامات کی برسات اپنے مشہور کوئز شو انعام گھر میں ۔ دیکھیے صرف جیو ٹی وی پر شام ساڑھے سات بجے ۔چندہی روز میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر ناظرین کے دلوں کوموہ لینے والے جیوکے مقبول ترین فیملی شو ”انعام گھر“ میں نت نئے اور انوکھے ریکارڈز قائم ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔”انعام گھر“ کوکم عرصے میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر جس طرح پذیرائی ملی ہے اس نے یہ واضح کردیا ہے کہ ہم وطن اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی شدت سے ایسے ٹی وی پروگرام کے منتظر تھے جسے گھر کے تمام افراد کے ساتھ بیٹھ کر دیکھا جاسکے اور انعام گھر کی صورت میں ان کی یہ تشنگی دور ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :