کھیل
24 فروری ، 2014

عالمی نمبر ایک رافیال نڈال نے اے ٹی پی ریو ٹینس اوپن ٹائٹل جیت لیا

عالمی نمبر ایک رافیال نڈال نے اے ٹی پی ریو ٹینس اوپن ٹائٹل جیت لیا

ریو ڈی جنیریو…عالمی نمبر ایک رافیال نڈال نے اے ٹی پی ریو اوپن ٹائٹل جیت لیا،ریو ڈی جنیریو میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں اسپینش اسٹار ابتدا ہی سے چھائے رہے۔نڈال نے الیگزینڈر کے خلاف پہلا سیٹ بغیر کسی مشکل کے چھ تین سے جیتا،دوسرے سیٹ میں کچھ مقابلہ ہوا،الیگزینڈرمیچ کو ٹائی بریکر تک لے جانے میں کامیاب ہو ئے،لیکن فتح ملی نڈال کو،نڈال کایہ کیرئیر کا 62واں ٹائٹل ہے۔

مزید خبریں :