دنیا
27 فروری ، 2014

یورپی پارلیمنٹ میں ڈرون حملے کے خلاف قرارداد منظور

یورپی پارلیمنٹ میں ڈرون حملے کے خلاف قرارداد منظور

برسلز…یورپی پارلیمنٹ میں ڈرون حملے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے ڈرون حملوں کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ یورپی پارلیمنٹ میں 534 ارکان نے ڈرون حملوں کی خلاف قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ قرارداد کی مخالفت میں صرف 49ووٹ آئے۔

مزید خبریں :