کاروبار
28 فروری ، 2014

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

کراچی…سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا،جو ہفتہ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8بجے سے بند ہوجائینگے، سی این جی ایسوایشن کے مطابق24 گھنٹوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :