انٹرٹینمنٹ
28 فروری ، 2014

وینا ملک شوہر اسد خان خٹک کے ہمراہ امریکا سے برطانیہ روانہ

وینا ملک شوہر اسد خان خٹک کے ہمراہ امریکا سے برطانیہ روانہ

واشنگٹن…اداکارہ وینا خان خٹک اپنے شوہر اسد خان خٹک کے ہمراہ امریکا سے برطانیہ روانہ ہوگئی ہیں۔امریکا میں قیام کے دوران انہوں نے اپنی وائٹ ویڈنگ کی تقریبات منائیں۔

مزید خبریں :