کھیل
03 مارچ ، 2014

حفیظ، شاہد آفریدی اور صہیب مقصود فتح کاسبب بنے؛ مصباح الحق

 حفیظ، شاہد آفریدی اور صہیب مقصود فتح کاسبب بنے؛ مصباح الحق

ڈھاکا…پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کامیابی پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حفیظ، شاہد آفریدی اور صہیب مقصود فتح کاسبب بنے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی اس شکست پر مایوس دکھائی دیئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر میرے رنز نہ بنانے کے باوجود ٹیم جیت جائے تو اس سے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے، دوسری جانب بوم بوم آفریدی کہتے ہیں کہ ایشیاکپ جیتنے کے لیے پْرعزم ہیں۔

مزید خبریں :