پاکستان
03 مارچ ، 2014

کراچی :ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ،دو ملزمان اور ایک راہگیر ہلاک

کراچی :ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ،دو ملزمان اور ایک راہگیر ہلاک

کراچی …کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان اور ایک راہگیر ہلاک ہوا۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں انو بھائی پارک کے قریب دو ملزمان لوٹ مار کی غرض سے آئے اور ایک شخص پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر ہلاک ہوا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی اور مقابلے میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ جبکہ ایک پولیس اہلکار اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔

مزید خبریں :