کاروبار
03 مارچ ، 2014

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

کراچی…سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔آل صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت400 روپے اضافے کے بعد 53 ہزار400 روپے ہوگئی، جبکہ فی 10 گرام قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 45 ہزار771 روپے ہوگئی۔

مزید خبریں :