07 مارچ ، 2014
کراچی…پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے میوزیکل شو ”پاکستان آئیڈل“ میں پاکستان کے پہلے پاپ سپر اسٹار عالم گیر آج ہوں گے مہمان۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے میوزیکل شو پاکستان آئیڈل میں آج مہمان ہوں گے لیجنڈری پاپ اسٹار عالم گیر۔ آج باقی رہ جانے والے نو ستارے اپنی آواز سے قسمت آزمائیں گے۔