پاکستان
07 مارچ ، 2014

کراچی:ماری پورسے مغوی خاتون اور 2بچے بازیاب

کراچی:ماری پورسے مغوی خاتون اور 2بچے بازیاب

کراچی…کراچی کے علاقے ماری پورمیں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون اور 2بچوں کو بازیاب کرا لیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق تینوں مغویوں کو 2ماہ قبل اغوا کیا گیا تھا، کارروائی کے دوران 4ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے 2بچوں کو لیاری سے تاوان کے لیے اغواء کیا تھا، 5مارچ کو ملزمان نے بچوں کی رشتے دار خاتون کو تاوان کی غرض سے بلایا اور اغوا کر لیا۔

مزید خبریں :