پاکستان
08 مارچ ، 2014

تھر کے معاملے پر سندھ حکومت نے پنجاب حکومت کی پیشکش ٹھکرا دی

تھر کے معاملے پر سندھ حکومت نے پنجاب حکومت کی پیشکش ٹھکرا دی

کراچی…تھر کے معاملے پر سندھ حکومت نے پنجاب حکومت کی جانب سے امداد اور تعاون کی پیشکش ٹھکرا دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری ہینڈ آوٴٹ کے مطابق تھر میں بچوں کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے سندھ حکومت سے رابطہ کیا اور ہر قسم کی امداد اور تعاون کی پیشکش کی۔تاہم سندھ حکومت نے تعاون اور امداد لینے سے انکار کر دیا۔

مزید خبریں :