صحت و سائنس
08 مارچ ، 2014

جنوبی وزیرستان :تحصیل بیرمل کی 6 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

جنوبی وزیرستان :تحصیل بیرمل کی 6 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور…جنوبی وزیرستان میں رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا ۔تحصیل بیرمل کی 6 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق رواں سال کے دوران فاٹا میں 24اور خیبر پختونخوا میں 3بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

مزید خبریں :