پاکستان
04 اپریل ، 2012

جمرود میں مسافر وین میں دھماکا، 6افراد ہلاک

جمرود میں مسافر وین میں دھماکا، 6افراد ہلاک

خیبر ایجنسی …جمرود میں مسافر وین میں دھماکا ہوا ہے جس سے 6افراد ہلاک اور متعد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ دھماکا جمرود کی تحصیل خرکی کے علاقے میں ہوا۔ خاصہ دار ذارائع کا کہنا ہے کہ اس سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :