پاکستان
04 اپریل ، 2012

امریکی نائب وزیر خارجہ ٹام نائیڈز اسلام آبا دپہنچ گئے

امریکی نائب وزیر خارجہ ٹام نائیڈز اسلام آبا دپہنچ گئے

اسلا م آباد …امریکی نائب وزیر خارجہ ٹام نائیڈز پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے۔ٹام نائیڈز ایسے وقت میں اسلام آباد آ ئے ہیں جب پاکستانی پارلے منٹ میں پاک امریکا تعلقات سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر بحث جاری ہے۔ ان کے دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے۔

مزید خبریں :