دلچسپ و عجیب
04 اپریل ، 2012

شفاف جلد والی روبوٹک جیلی فش

 شفاف جلد والی روبوٹک جیلی فش

لندن… این جی ٹی…سائنس اور ٹیکنالوجی کی جدید ایجادات کے بعد اصلی اور نقلی میں فرق کر نا دشوار ہو گیا ہے اور اس کی تازہ مثال امریکی ماہرین کی تخلیق کردہ یہ روبوٹک جیلی فش ہے ۔ Robojellyنامی اس مصنوعی جیلی فش کو Silicon اور اسٹیل کی مدد سے مکمل طور پر ایک گھنٹی کی شکل میں بنایا گیا ہے جو پانی کی گہرائی میں کسی بھی قسم کے کنڑول یا معاونت کے بغیر خودکار نظام کے تحت ا پنے جسم کو حرکت دے کر تیر سکتی ہے۔امریکی ماہرین نے اس شفاف جلد کی حامل روبوٹک جیلی فش کو سمندر ی معلومات سے آگاہی اور تحقیقی اُمور کی سر انجام دہی کیلئے تیار کیا ہے ۔

مزید خبریں :