پاکستان
15 مارچ ، 2014

مذاکرات یا معیشت کی بحالی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو ملک کو نقصان ہو گا، خواجہ آصف

 مذاکرات یا معیشت کی بحالی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو ملک کو نقصان ہو گا، خواجہ آصف

سیالکوٹ……وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ملکی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں ،طالبان کے ساتھ مذاکرات یا معیشت کی بحالی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو ملک کو شدید نقصان پہنچے گا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ ملک اس وقت نازک صورتحال سے گزررہا ہے ، ان کاکہنا تھاکہ وہ اس بات کا کریڈٹ لیناچاہیں گے کہ اگر نواز شریف باہر نہ نکلتے تو عدلیہ بحال نہ ہوتی ، تین نومبر 2007کو عدالت کو برطرف کیاگیا،مارشل لاء لگایا گیا،وہ ہماری تاریخ کاسیاہ ترین دن تھا، انہوں نے کہاکہ وہ شخص جو تکبر کی علامت بناہوا تھا اب اسپتال میں پڑا ہے۔

مزید خبریں :