15 مارچ ، 2014
اسلام آباد…ڈائرکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کیپٹن (ر) ظفر اعوان کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان کی جگہ انعام غنی کو اسلام آباد زون کا نیا ڈائرکٹر مقرر کردیا گیا۔