20 مارچ ، 2014
کراچی…ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 9ارب 64کروڑ89 لاکھ ڈالر ہوگئے۔