پاکستان
21 مارچ ، 2014

خضدار: ٹیلی فون ایکس چینج پر دستی بم سے حملہ

خضدار: ٹیلی فون ایکس چینج پر دستی بم سے حملہ

خضدار…خضدار میں ٹیلی فون ایکس چینج پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے خضدارٹیلی فون ایکس چینج پر دستی بم سے حملہ کردیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوسکا۔

مزید خبریں :