پاکستان
23 مارچ ، 2014

سندھ کی بیوروکریسی میں تبادلے وتقرریاں

سندھ کی بیوروکریسی میں تبادلے وتقرریاں

کراچی…سندھ کی بیوروکریسی میں تبادلے وتقرریاں کی گئی ہیں۔سجاد سلیم ہوتیانہ کو نیاچیف سیکریٹری سندھ تعینات کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ،ڈاکٹر نیاز علی عباسی سیکریٹری داخلہ سندھ مقرر کئے گئے ہیں۔محمد عباس بلوچ کمشنر سکھر اورسید ممتاز علی شاہ سیکریٹری سی ایم برائے بورڈ اینڈ یونیورسٹی مقررکردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :