23 مارچ ، 2014
اسلام آباد…زیراعظم نوازشریف اہلیہ کلثوم نوازکے ہمراہ نیوکلیئر کانفرنس میں شرکت کے لیے ہیگ پہنچ گئے۔وزیراعظم نوازشریف اہلیہ کلثوم نوازکے ہمراہ ہیگ پہنچ گئے۔ وہ کل ہونے والی انٹرنیشنل نیوکلیئر کانفرنس میں شرکت کریں گے اور اس دوران وزیراعظم جرمن چانسلر اینجلا مرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔