دلچسپ و عجیب
26 مارچ ، 2014

نیو یارک :کپ کیک وینڈنگ مشین سے حاصل کریں!!

نیو یارک :کپ کیک وینڈنگ مشین سے حاصل کریں!!

نیویارک …نیو یارک میں ایسی وینڈنگ مشین لگائی گئی ہے جس میں4.25 ڈالر ڈال کر مزے مزے کے کپ کیک حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ نیو یارک کی کمپنی نے شہریوں کو 24 گھنٹے کپ کیک فراہم کرنے کیلئے اے ٹی ایم مشین لگا لی ہے۔کپ کیک لینے کیلئے لوگوں نے مشین کے سامنے لمبی لائنیں بھی لگا ئی ہوئی ہیں۔کارڈ ڈالنے پر روبوٹ آپ کی پسند کا فلیور منتخب کر کے آپ کو دے دیگا،کبھی بھی کسی بھی وقت۔اس اے ٹی ایم سے کتوں کے لئے بھی 5 ڈالر کے عوض شوگر فری کپ کیک حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

مزید خبریں :