پاکستان
27 مارچ ، 2014

وفاقی وزیر داخلہ نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو آج طلب کر لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو آج طلب کر لیا

اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی وزیر داخلہ کو طالبان شوریٰ سے ہونے والی بات چیت پر بریفنگ دے گی،طالبان شوریٰ کے مطالبات سے بھی آگاہ کیاجائے گا۔اجلاس میں طالبان شوریٰ سے ہونیو الی آئندہ ملاقات کا ایجنڈا بھی زیر غور لایا جائے گا۔

مزید خبریں :