05 اپریل ، 2012
واشنگٹن …پندرہ سالہ Kuha آنکھوں سے تو محروم ہے لیکن مو سیقا رانہ صلاحیتوں سے ما لا ما ل ہے ۔پیدا ئشی طو ر پر نا بینا یہ نو جوان پیا نو بجا نے کا ما ہر اور پیا نو کی کیز (keys)نظر نہ آنے کے با جو د ان کی مدد سے خوبصور ت سُر بکھیر تا ہے ۔ Kuha نے تین سال قبل پیا نو بجا نا شر وع کیا تھا اور اب وہ اس فن میں اتنا ماہر ہو چکا ہے کہ کو ئی بھی گا نا صرف ایک بار سن کر اس کی دُھن نہا یت بہترین طر یقے سے بجا لیتا ہے ۔