01 اپریل ، 2014
اسلام آباد…سابق صدرآصف علی زرداری نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے ٹیلی فون کے ذریعے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے درمیان ٹیلی فون پر سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سمیت سیاسی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔