01 اپریل ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مدرسہ احسن العلوم کے طالب علم اور اہلسنت و الجماعت کے ہمدرد حسن معاویہ کی نماز جنازہ ڈیفنس میں ادا کردی گئی۔ترجمان اہلسنت والجماعت کا کہنا ہے کہ کارکنوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔