پاکستان
02 اپریل ، 2014

شکارپور:انڈس ہائی وے پر ڈاکووٴں کی لوٹ مار، مسافروں کا احتجاج

شکارپور:انڈس ہائی وے پر ڈاکووٴں کی لوٹ مار، مسافروں کا احتجاج

شکارپور…خان پورمیں انڈس ہائی وے پر ڈاکووٴں کی ٹرک اور گاڑیوں میں لوٹ مار، نقدی اور زیورات لوٹ لیے، واقعہ کے خلاف مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔ پولیس کے مطابق خان پور میں انڈس ہائی وے پر ڈاکووٴں نے مسافروں سے لوٹ مار کی اور نقدی وزیوارات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعہ کے خلاف مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلا ک کردیا۔

مزید خبریں :