02 اپریل ، 2014
اسلام آباد… وزیراعظم نوازشریف نے جماعت اسلامی کے نو منتخب امیر سراج الحق کوٹیلی فون کرکے امیرمنتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نوازشریف نے سراج الحق کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔