پاکستان
05 اپریل ، 2014

رحیم یار خان میں رینجرز اہلکاروں کی بس الٹ گئی، 3 اہلکار جاں بحق

رحیم یار خان میں رینجرز اہلکاروں کی بس الٹ گئی، 3 اہلکار جاں بحق

رحیم یار خان…رحیم یار خان میں رینجرز اہل کاروں کا ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، حادثے میں تین اہل کار جاں بحق اور 36 زخمی ہوگئے،سپرنٹنڈنٹ پنجاب رینجرز کے مطابق حادثہ سوڑھیاں کے قریب پیش آیا۔زخمیوں اور لاشوں کو شیخ زید اسپتال رحیم یار خان منتقل کردیاگیا ہے،جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد 23 اہل کاروں کو فارغ کردیا گیا ۔زخمی 13اہلکاروں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید خبریں :