06 اپریل ، 2012
ایتھنز…بیسویں صدی میں یونا نی جز یرے سے دریا فت ہونے والے قدیم نوا درات نما ئش کے لیے پیش کر دییے گئے ہیں ۔ یہ نایاب اور قیمتی نودارات پہلی صدع عیسوی کے دور میں یونا نی اور رومی تہذیبوں سے تعلق رکھتے ہیں جن میں ایک ایسی مشین بھی شامل ہے جسے دنیا کا پہلا کمپیو ٹر قرا ر دیا گیا ہے ۔ یونا ن کے قو می میو زیم میں ہونے والی یہ نمائش قدیم تا ریخ سے دلچسپی رکھنے والے افرادکی تو جہ کا مر کز بنی ہو ئی ہے۔