انٹرٹینمنٹ
17 اپریل ، 2014

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم گاڈزیلا کانیاٹیزر جاری

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم گاڈزیلا کانیاٹیزر جاری

نیویارک…ہالی وڈ کی بلاک بسٹر گاڈزیلا فرنچائز کی ریبوٹ فلم"گاڈزیلا"کانیا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔فلم 16 مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔گاڈزیلا نامی دیو ہیکل عفریت ایک مرتبہ پھر دنیا میں تباہی پھیلانے کے لیے تیار ہے۔ ہدایت کار گیرتھ ایڈورڈز کی اس فلم میں آرون ٹیلر جانسن اور الزبتھ اولسن اہم کردار اداکررہے ہیں۔16 کروڑ ڈالر کی لاگت سے بنائی جانے والی وارنر برادرز کی یہ فلم 16 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔.

مزید خبریں :