پاکستان
26 اپریل ، 2014

کراچی : دہلی کالونی دھماکے کا مقدمہ فریئر تھانے میں درج

کراچی : دہلی کالونی دھماکے کا مقدمہ فریئر تھانے میں درج

کراچی…کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ فریئر تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا،گزشتہ روز دہلی کالونی میں ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں فریئر تھانے میں درج کرلیا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی ، قتل ، اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں مقدمہ کی ایف آئی آر نمبر106/2014 ہے۔

مزید خبریں :