پاکستان
02 مئی ، 2014

آرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی…… آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں کور کمانڈرزکانفرنس ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، کانفرنس کے شرکا نے ملک کی داخلی و خارجی سیکورٹی کی صورت حال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔

مزید خبریں :