دلچسپ و عجیب
23 جنوری ، 2012

سوئٹزر لینڈ کے پہا ڑوں پر چڑیلو ں کی ریس

سوئٹزر لینڈ کے پہا ڑوں پر چڑیلو ں کی ریس

برن … این جی ٹی…سو ئٹزرلینڈ کے بر فیلے پہاڑوں پر انو کھی ریس منعقد ہو ئی جس میں شامل افراد نے چڑیلو ں کاروپ دھا را ہو ا تھا ۔ اس روایتی اسکینگ کے مقابلے میں شرکا ء نے چہر ے کو عجیب و غریب رنگوں اور لمبی نا کوں سے سجا نے کے علاوہ چڑیل کے روپ کو مزید مکمل کرنے لیے ہاتھوں میں جھاڑوبھی تھا می ہو ئی تھی ۔یہ ریس صدیوں پہلے سوئٹز ر لینڈ کی ایک چڑیل کی یا د میں منعقد کی جا تی ہے جسے لو ک دا ستانوں کے مطا بق جلا کر ہلاک کر دیا گیا تھا ۔

مزید خبریں :