پاکستان
10 اپریل ، 2012

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی تبدیلی کی خبر بے بنیاد ہے،وزیر اعظم ہاؤس

 وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی تبدیلی کی خبر بے بنیاد ہے،وزیر اعظم ہاؤس

اسلام آباد…وزیر اعظم ہاؤس نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی تبدیلی کی خبر کی تر دید کی ہے۔ ایوان وزیر اعظم کی جانب سے جا ری ایک اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھرکو منصب سے ہٹانے کی خبریں بے بنیاد اور مفروضہ پر مشتمل ہیں۔وزیر خارجہ وزیر خارجہ کے منصب پر قائم ہیں اور معمول کے مطابق اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

مزید خبریں :