دنیا
26 مئی ، 2014

مودی کی حلف برداری میں بالی وڈ ستارے بھی شرکت کریں گے

مودی کی حلف برداری میں بالی وڈ ستارے بھی شرکت کریں گے

نئی دہلی…بھارت کے نئے وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری شرکت کیلئے عالمی رہنماوٴں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ ستارے بھی دلی پہنچے ہیں۔ نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے بالی ووڈ اداکار سلمان خان بھی نئی دلی پہنچ گئے،جبکہ انوپم کھیر بھی اپنے بیٹے سکندر کے ساتھ دلی کے ہوائی اڈے پہنچے۔انوپم کھیر کی اہلیہ کرن کھیر بی جے پی کے ٹکٹ پر چندی گڑھ سے کامیاب ہوئی ہیں۔

مزید خبریں :