دلچسپ و عجیب
10 اپریل ، 2012

سبزیوں کے ذریعے مو سیقی کے سُر بکھیرنے والا جاپانی شخص

سبزیوں کے ذریعے مو سیقی کے سُر بکھیرنے والا جاپانی شخص

ٹوکیو…کہتے ہیں مو سیقی روح کی غذا ہے یہی وجہ ہے کہ ایک جاپانی شہری نے غذا اور مو سیقی کا منفرد ملاپ کر تے ہوئے سبزیوں کو میوزیکل آلات کی شکل دے دی ہے۔اس شخص نے تازہ گاجر،بندگوبھی اور پھول گوبھی کو تکنیکی انداز میں اس طرح کاٹا کہ یہ سبزیاں بانسری اور با جے بن گئے۔اس شخص نے اپنی صلا حیت کا اظہار کر نے کیلئے ان سبزیوں کے آلات کو اپنی ناک اورمنہ کے ذریعے بجایا اور ان سے نکلنے والی موسیقی دنیا بھر میں پہنچانے کیلئے اپنی وڈیوز انٹر نیٹ پر بھی اپ لو ڈ کردی جنھیں نہایت پسند کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :