دلچسپ و عجیب
01 جون ، 2014

مادام تساوٴ عجائب گھر نے چین میں اپنا چوتھا عجائب خانہ کھول لیا

مادام تساوٴ عجائب گھر نے چین میں اپنا چوتھا عجائب خانہ کھول لیا

بیجنگ…مادام تساوٴ عجائب گھر نے چین میں اپنا چوتھا عجائب گھر کھول دیاہے ،بیجنگ میں قائم اس عجائب گھر میں معروف شخصیات کے مومی مجسمے رکھے گئے ہیں۔ کنگ فو کے ماہر کھلاڑیوں سے لے کر بیجنگ کے Opera اداکاروں اور چین کے مشہور ناول نگاروں کے علاوہ راک اسٹارز کے مجسمے بھی اس عجائب گھر میں موجود ہیں۔ یہاں سیاست دانوں اور ہالی ووڈ کے اداکاروں کے مومی مجسمے بھی رکھے گئے ہیں۔

مزید خبریں :