دلچسپ و عجیب
11 اپریل ، 2012

جاپانی ڈش سوشی تیار کرنے والے روبوٹس

جاپانی ڈش سوشی تیار کرنے والے روبوٹس

ٹوکیو…چاول اور مچھلی سے بنائی جانے والی ڈش سوشی ایک جاپانی غذا ہے لیکن اب اسے تقریباً پوری دنیا میں کھایا، بنایا اور پسند کیا جاتاہے۔یہی وجہ ہے کہ جاپانی ماہرین نے ایسی روبوٹک مشینیں تیار کی ہیں جوچند سیکنڈ میں سوشی تیار کر نے کی صلا حیت رکھتی ہے۔ SushiBotsکے نام سے جانے جانے والے یہ روبوٹ مختلف حصوں پر مشتمل ہیں جن میں سے ایک چاول کی بیس اور دوسر ااسے مکمل سوشی کی شکل دیتا ہے۔ٹوکیو میں ورلڈ فوڈ ایکسپو کے دوران ان SushiBots کو پیش کیا گیا جہاں انھوں نے سیکنڈز میں سوشی تیار کر کے سب کو حیران کردیا۔

مزید خبریں :